Test
Fiqh of Salah Quiz 28
Preguntas del test (5)
1اگر نماز میں رکوع نہ کریں تو۔۔۔۔۔۔
- Aنماز نہیں ہوگی
- Bسجدہ سہو کر لیں
- Cنماز ہو گئی پر آئندہ دھیان رکھیں
2نماز کی چوری کیا ہے؟
- Aرکوع اور سجدہ درست طریقے سے نہ کرنا
- Bنماز کے لیے سستی سے اٹھنا
- Cرکوع اور سجدہ چھوٹا کرنا
3رکوع میں کیا پڑھنا منع ہے؟
- Aقرآن
- Bتین سے زیادہ مرتبہ تسبیح
- Cسبحان ربی العظیم کے علاوہ دوسرے اذکار
4نماز کے کتنے حصے ہیں؟
- Aتین
- Bایک
- Cدو
- Dپانچ
5رکوع کے بارے میں صحیح جملوں کا انتخاب کریں
کوئی تین جواب چنیں- Aرکوع میں نگاہ سجدے کی جگہ پر ہو
- Bرکوع میں سر سیدھا ہونہ زیادہ اٹھانا نہ جھکانا
- Cرکوع میں کمر سیدھی ہو
- Dرکوع میں گھٹنوں کو نہ پکڑیں
- Eرکوع میں بازو پہلو سے لگ رہے ہوں
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 28, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 21/06/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 434
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test