Test
Fiqh of Salah Quiz 62
Preguntas del test (5)
1جب کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو کیا کریں؟
- Aصلاة التوبہ پڑھیں
- Bصلاة الشکر پڑھیں
- Cصلاة الاستخارہ پڑھیں
- Dصلاة الحاجت پڑھیں
2یہود ان تین کی وجہ سے ہم سے حسد کرتے ہیں
- Aامام کے پیچھے آمین کہنا
- Bجمعہ
- Cقبلہ
- Dرسول اللہ ﷺ
- Eمدینة
3جو شخص بھى جمعہ كى رات يا جمعہ والے دن فوت ہوتا ہے اللہ تعالى اسے _________سے محفوظ ركھتا ہے
- Aقبر كےعذاب
- Bقبر كےسوالات
- Cقیامت کے دن کی گرمی
4جس نے بلا ضرورت ___________ مرتبہ جمعہ کو چھوڑا تو اللہ اس کے________ لگا دےگا
- Aتین | دل پر مہر
- Bہر | رزق پر بندش
- Cدو | گھر میں آگ
5ایک جمعہ اگلے جمعہ تک __________ ھے
- Aگناہوں کا کفارہ
- Bجنت کا ٹکٹ
- Cجو مرضی کرنے کا اجازت نامہ
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 62, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 13/09/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 400
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test