Test
Juzz 10
Crea una cuenta gratis para terminar este test
Guarda tu progreso y consulta tu resultado final.
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión
Preguntas del test (12)
1آیت67 - منافقت کی کیا علامات بتائی گئی ہیں؟
- Aمذاق اڑانا
- Bجھوٹی گواہی دینا
- Cبھلائی سے روکنا
- D برائی کا حکم دینا
2آیت87- اللہ نے دلوں پر مہر کیوں لگا دی؟
- Aکیونکہ انہوں نے جنگ میں بزدلی دکھائی
- Bکیونکہ انہوں نے پیچھے رہنے والوں میں رہنا پسند کیا
- Cان کے گناہوں کی وجہ سے
3بہت زیادہ ہنسنا اور قہقہے لگانا انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں لے جاتا ہے
- Aبے ہوشی
- Bغفلت
- Cتنگدستی
4سورۃ التوبہ میں لفظ 'توبہ' کتنی مرتبہ آیا ہے؟
- A14
- B16
- C15
5توبہ کی قبولیت کی کیا شرط ہے؟
- Aبار بار تکرار کے ساتھ کی جائے
- Bاس طرح کی جائے کہ عمل بدل جائے
6 مسجدوں کی آبادی سے کیا مراد ہے؟
- Aصفائی ستھرائی اور ان کی خوبصورتی کا اہتمام کرنا
- Bان میں نماز اور دین کی تعلیم کا اہتمام کرنا
7۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کنز کہلاتا ہے
- Aجو مال وارثوں میں تقسیم ہو
- Bجو مال مفت میں ملا ہو
- Cجس مال کی زکوۃ ادا نہ کی جائے
8حرمت والے چار مہینے کون سے ہیں؟
- Aرجب،صفر ،ذوالقعدہ ،ذوالحجہ
- Bمحرم، صفر، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ
- Cمحرم، رجب،ذوالقعدہ۔ ذوالحجہ
9آیت38 میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو غزوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ گئے اور جہاد میں شریک نہ ہو سکے
- Aاحد
- Bبدر
- Cتبوک
10بدترین جانور کن لوگوں کو کہا گیا؟
- A جو کفر کر کے اپنے عہد توڑ دیتے ہیں
- B جو جھگڑے فساد میں مصروف رہتے ہیں
- Cجو حلال اور حرام کی تمیز نہیں رکھتے ہیں
11یوم الفرقان کس دن کو کہتے ہیں؟
- Aجنگ تبوک کو
- Bجنگےبدر کو
- Cجنگ حنین کو
12نعمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کونسے دو کام کرنے ہیں؟
- Aاطاعت گزاری
- Bشکرگزاری
- Cرحم دلی
Información
- Descripción
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat hashmi - Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 2.184
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test