Test
QURAN QUIZ
Crea una cuenta gratis para terminar este test
Guarda tu progreso y consulta tu resultado final.
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión
Preguntas del test (10)
1یؤتو کا روٹ ورڈ
- Aی -و -ت
- Bو - ء -ت
- Cء -ت - و
2لا تحسبوہ شرلکم بل ھو خیرلکم
- Aتم شر کو برا گمان نہ کرواور خیر کے کام کرو
- Bتم اسے اپنے لیے برا گمان نہ کرو بلکہ اس میں تمہارےلیے بھلائی ہے
- Cتم شر کے کام نہ کرو بلکہ بھلئی کے کاموں میں حصہ لیا کرو
3الزجاجہ کا روٹ ورڈ
- Aز - و -ج
- Bز -ج - ہ
- Cز -ج - ج
4عبادت کا مفہوم
- Aنماز پڑھنا، روزہ رکھنا،زکوۃ دینا اور حج کرنا
- Bہر معاملے میں اللہ کے حکم کو فالو کرنا
- Cاللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا
5معاشرے میں فحاشی پھیلانے کی سزا کیا ہے؟
- Aاسی کوڑے
- Bسو کوڑے
- Cایک سو اسی کوڑے
6مردوں اور عورتوں کو نگاہ نیچے رکھنے کا حکم دیا تاکہ
- Aمعاشرے میں بے حیائی نہ پھیلے
- Bتاکہ عورتیں آرام سے باہر جا سکیں
- Cتاکہ ان کی شرافت پہچان لی جاۓ
7لیستخلفنھم کا مطلب ہے
- Aالبتہ وہ ضرور انہیں اپناجانشین بناۓ گا
- Bالبتہ وہ جانشین ہے ان کا
- Cالبتہ انہوں نے اسے اپنا جانشین بنا لیا
8بعولتھن کا روٹ ورڈ
- Aب -ع -و
- Bع -و -ل
- Cب -ع -ل
9اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا مرکز بنایا؟
- Aپیارے نبیؐ کو بنایا
- Bمومن کے دل کوبنایا
- Cقرآن مجید کو بنایا
10زنا کی سزا کتنے گواہیوں پر دی جاۓ گی؟
- Aزنا کی سزا سب کے سامنے دی جاۓ گی
- Bچار گواہ اکھٹا کرنے ہوں گے
- Cچار بار قسمیں کھانی ہوں گی
Información
- Descripción
- SURAH AL -NOOR
- Autor
- Abdullah shafqat
- Idioma
- English
- Visitas
- 147
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test