¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Tajweed quiz Surah Fateha,Qariyah and Zilzaal

ume.mhd19 10 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (10)

  1. 1سورة فاتحہ کو کیا کہتے ہیں؟
    1. Aدارل -قرآن
    2. Bام -القرآن
    3. Cقلب- القدآن
  2. 2رب کےلفظی معنی کیا ہیں؟
    1. Aخالق ،مالک،مقتدر
    2. Bمالک ،خالق،مدبر
    3. Cجلال،خالق،بذدگ
  3. 3دین کا لفظ عربی زبان میں کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
    1. Aحساب اور جذاء
    2. Bاعمال اود جذاء
    3. Cحساب اور سختی
  4. 4صراط کسے کہتے ہیں؟
    1. Aکھلے داستے کو
    2. Bلمبے راستے کو
    3. Cتنگ راستے کو
  5. 5 آنیة سے کیا مراد ہے؟
    1. Aسخت کھولنے اور پکنے والا پانی
    2. Bسخت کڑوا پانی
    3. Cسخت زہیریلہ پانی
  6. 6خَاشِعَةٌ کا الٹ کیا بیان کیا گیا ہے؟
    1. Aنَّاعِمَةٌ
    2. Bرَاضِيَةٌ
  7. 7ضَرِيعٍ سے کیا مراد ہے؟
    1. Aکانٹے دار گھاس
    2. Bابلتے ہوئے چشمے
  8. 8إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ کا کیا مطلب ہے؟
    1. Aپھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے
    2. Bبےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے
  9. 9يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا کا مطلب ہے؟
    1. A اس دن وہ اپنے حالات (خبریں) خود ظاہر کر دےگی
    2. Bاور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
  10. 10سودة فاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟
    1. A8
    2. B10
    3. C7

Información

Descripción
Quizz
Idioma
English
Visitas
94
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?