Test
Fiqh of Zakat Quiz 3
Preguntas del test (5)
1مال ان لوگوں کے لئے خیر ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aاللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں لوگوں کے حقوق پر خرچ کرے
- Bصرف اپنے اوپر خرچ کرے
- Cاپنی بیوی سے پہلے اپنے بہن بھائیوں پر خرچ کرے
- Dخیراتی منصوبوں پر خرچ کرے
2عبادات کی تین اقسام کون سی یں
- Aمالی
- Bبدنی
- Cبدنی اور مالی
- Dتصوف (روحانی)
3جب آپ کو کوئی رفاہ عامہ کے بارے میں بتاتا ہے کہ یہاں صدقہ کریں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
- Aموقع لیں اور عطیہ دیں
- Bتحقیق کریں کہ کیا وہ واقعی اس کے مستحق ہیں
- Cاپنے اہل خانہ کو پوچھیں کہ کیا آپ کو صدقہ دینا چاہئیے یا نہیں
4آپ کے لئے درج ذیل میں سے کون سا کام صدقہ جاریہ ہو سکتا ہے؟
سات جواب چنیں- Aان لوگوں کے لئے سکول بنانا جو استطاعت نہیں رکھتے
- Bپانی کی فراہمی کے لئے کنواں کھدوانا
- Cمستند اسلامی معلومات کے لئے مسجد بنانا
- Dدرخت لگانا
- Eعوامی جگہ پر واٹر کولر لگانا
- Fیتیم کی۔کفالت کرنا
- Gکسی کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانا
- Hشاپنگ مال میں برانڈڈ کپڑوں کی دکان لینا
5اپنے "حق" پر مال۔کیسے خرچ کریں؟
دو جواب چنیں- Aتبلیغ دین کے لئے خرچ کرنا
- Bبرائی کو روکنے کے لیے خرچ کرنا
- Cفریضہ پر خرچ کرنا
- Dاچھی میراث چھوڑنے کے لیے خرچ کرنا
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh of Zakat Quiz 3, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 13/02/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.377
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test