¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 26

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1باجماعت نمازمیں قراءت کیسی ہو؟
    1. Aمختصر
    2. Bطویل
    3. Cجیسی مرضی
  2. 2اگر کوئی ہمارے سامنے غلط بات کہے تو کیا کریں؟
    1. Aاس وقت خاموش رہیں اور اصلاح کے لیے صحیح موقع کا انتظار کریں
    2. Bاس کی فوری اصلاح کر دیں
    3. Cاس بات کو درگزر کر دیں
  3. 3نماز میں سورتوں کی ترتیب ضروری ہے؟
    1. Aنہیں
    2. Bجی
  4. 4نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سورتوں کو بہترین قرار دیا اور عقبہ رضی اللہ عنہ کو سکھائیں؟

    دو جواب چنیں
    1. Aالفلق
    2. Bالناس
    3. Cاخلاص
    4. Dالفاتحة
    5. Eالبقرة
    6. Fالکوثر
    7. Gال عمران
  5. 5 کن وجوہات کی بنا پر نماز مختصر کی جا سکتی ہیں ؟

    پانچ جواب چنیں
    1. Aبیماری
    2. Bجماعت میں بوڑھے کمزور لوگ ہوں
    3. Cبچوں کے رونے کی آواز پر انکی ماں کے لیے
    4. Dحاجت مند کی حاجت کی وجہ سے
    5. Eسفر کی وجہ سے
    6. Fشاپنگ پلان
    7. Gدکھاوے سے بچنے کے لیے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 26, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 21/06/2023.
Idioma
English
Visitas
467
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?