¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 30

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1سجدہ کس کی ضمانت ہے؟
    1. Aکامیابی کی
    2. Bجنت کی
    3. Cمغفرت کی
  2. 2ہم کس کو سجدہ کر سکتے ہیں؟
    1. Aاللہ
    2. Bاللہ اور شوہر
    3. Cاللہ اور فرشتے
    4. Dاللہ اور پیر صاحب
  3. 3ہم فرشتوں کے سجدے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
    1. Aآسمان پر ایک بالشت برابر بھی جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہوئی نہ ہو
    2. Bایک فٹ برابر جگہ زمین پرایسی نہیں جہاں سجدہ نہ کرتے ہوں
    3. Cزمیں میں دس بالشت برابر جگہ نہیں بچی جو فرشتوں کے سجدے سے بھری ہے
  4. 4قیامت کے دن کون سجدہ کرے گا؟ لیکچر کی روشنی میں
    1. Aجو دنیا میں بھی سجدہ کرتے تھے
    2. Bجو حساب میں کامیاب ہوا
    3. Cجس کو شفاعت ملی
  5. 5سجدے کی فضیلت کیا ہے؟

    پانچ جواب چنیں
    1. Aپسندیدہ ترین عمل
    2. Bقربت کا ذریعہ
    3. Cایک نیکی
    4. Dایک گناہ معاف
    5. Eایک درجہ بلند
    6. Fدس گناہ معاف
    7. Gدس درجے بلند

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 30, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 22/06/2023.
Idioma
English
Visitas
551
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?