Test
Fiqh of Salah Quiz 34
Preguntas del test (5)
1جلسہ استراحت کیا ہوتا ہے؟
- Aطاق رکعات کے بعد اٹھنے سے پہلے تھوڑی دیر بیٹھنا
- Bدو سجدوں کے درمیان بیٹھنا
- Cالتحیات کے لیے بیٹھنا
2دوسرے سجدے کے بعد کیسے بیٹھیں گے؟
- Aبائیں پاوٴں پر
- Bدائیں پاوٴں پر
- Cچار زانوں ہو کر
3دوسری رکعت کیلئے کیسےکھڑے ہوں؟
- Aہاتھوں سے زمین پر سہارا لے کر
- Bآس پاس کی چیزوں سے سہارا لے کر
- Cبغیر کسی سہارے کے
4 اٹھتے ہوئے ہاتھوں کی کیفیت کیسی ہو؟
- Aصحیح حدیث سے کچھ ثابت نہیں
- Bمٹھی بند ہو
- Cہاتھ کھلے ھوں
5دوسری رکعت کیسے شروع کریں؟
- Aالفاتحہ پڑھنا
- Bثناء اور الفاتحہ پڑھنا
- Cتعوذ تسمیہ کے ساتھ الفاتحہ پڑھنا
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 34, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 19/07/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 397
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test