Test
Fiqh of Salah Quiz 39
Preguntas del test (5)
1لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحی و یمیت وھو حی لا یموت بیدہ الخیر وھو علی کل شیء قدیر
یہ دعا نماز کے بعد کے علاوہ اور کب پڑھی جاتی ہے؟- Aبازار میں
- Bمجلس کے اختتام پر
- Cگھر میں داخل ہوتے ہوئے
2تسبیح کیسے کریں؟
- Aدائیں ہاتھ پر گنیں
- Bتسبیح پر
- Cدانوں پر
3نماز کے بعد آیت الکرسی کیوں پڑھیں؟
- Aموت کے سوا اس کو جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی
- Bگناہ معاف ہوتے ہیں
- Cشفاعت حاصل ہوتی ہے
4سبحان اللہ | الحمد للہ | اللہ اکبر
یہ اذکار کتنی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ تین جواب چنیں- A33 33 34 بار
- B10 10 10 بار
- C25 25 25 بار
- D20 20 20 بار
- E100 100 100 بار
5نماز کے بعد کے اذکار کرنے کے لیے کیسے بیٹھنا افضل ہے؟
- Aدو زانوں ہو کر تشھد کی طرح
- Bچار زانوں ہو کر
- Cگھٹنے اوپر کر کے
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 39, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 01/08/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 388
- Historial
- Creado el 1 ago 2023 · actualizado el 3 ago 2023
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test