Test
Fiqh of Salah Quiz 48
Preguntas del test (5)
1فجر کا وقت کب سے کب تک ہے؟
- Aطلوع فجر سے سورج نکلنے سے پہلے تک
- Bفجر کاذب سے سورج کے ظہور تک
- Cطلوع فجر سے سورج کے مکمل نکلنے تک
2فجر کا اول وقت کب ہے؟
- Aاندھیرے میں
- Bروشنی میں
- Cطلوع آفتاب سے پہلے
3عصر کی نماز چھوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟
- Aاعمال ضائع ہو جاتے ہیں
- Bنمازیں ضائع ہو جاتی ہیں
- Cمنافق کی نمازیں سمجھی جاتی ہے
4عصر کا اول وقت کیا ہے؟
- Aجب ہر ایک کا سایہ اس کی مثل ہو
- Bسورج کے زوال کے فورا بعد
- Cجب ہر ایک کا سایہ دگنا ہو
5فجر کاذب میں کیا کیا جاتا ہے؟
- Aسحری
- Bنماز فجر
- Cسونا
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 48, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 15/08/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 325
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test