Test
Fiqh of Salah Quiz 51
Preguntas del test (5)
1جو ______________ پڑھتا ہے، ﷲ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بناتا ہے
- Aچار رکعات چاشت کی اور چار سنتیں ظھر کی
- Bچار رکعات تہجد کی اور دو سنتیں فجر کی
- Cچار سنتیں ظھر کی اور چارعصر کی
2ظھرکی نماز کے لیے کونسی صورتیں جائز ہیں؟
نوٹ: اس سوال کے لیے موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کی فکر نہ کریں۔
چار صورتیں چنیں- Aدو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دوسنتیں
- Bدو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں
- Cچار سنتیں + چار فرض + دو سنتیں۔
- Dچارسنتیں +چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں۔
- Eدو سنتیں + دو سنتیں + دو فرض + دو فرض + دو سنتیں
- Fچار سنتیں + چار فرض +چار سنتیں
3عصر سے پہلے چار رکعات پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟
- Aاللہ کی رحمت
- Bجنت واجب
- Cجھنم سے نجات
- Dکوئی فائدہ نہیں
4کونسی رکعات جو پڑھنا چاہے پڑھ لےضروری نہیں ہیں؟
- Aمغرب سے پہلے کی دو سنتیں
- Bمغرب کے بعد کی دو سنتیں
- Cمغرب کے تین فرض
5ان تمام نمازوں میں سے نوافل کونسے ہیں؟
آٹھ جواب چنیں- Aدو رکعات اشراق کی
- Bچار رکعات چاشت کی
- Cچار رکعات ظھر سے پہلے
- Dدو رکعات ظھر کے بعد
- Eچار رکعات عصر سے پہلے
- Fتحیة الوضو
- Gاذان اور اقامت کے درمیان نوافل
- Hمغرب اور ﻋﺷﺎء کے درمیان نوافل
- Iدو نفل فجر کے بعد
- Jدو نفل عصر کے بعد
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 51, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 15/08/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 497
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test