Quiz
پارہ 3 کوئز
Crie uma conta grátis para terminar este quiz
Salve seu progresso e veja sua nota final.
Já tem uma conta? Inicie sessão
Perguntas do quiz (20)
1لَا تُبْطِلُوا صدقتکم
ترجمہ لکھیں۔- Aنہ ضائع کرو صدقات کو
- Bنہ تم ضائع کرو صدقات کو
- Cنہ تم اپنے صدقات کو ضائع کرو
- Dنہ ضائع کرو صدقات کو تم
2سفوانٍ کا مطلب ہے۔
- Aچکنی مٹی
- Bچٹان
- Cچکنا پتھر
3وابلٌ کا مطلب ؟
- Aہلکی پھوار
- Bتیز بارش
- Cآندھی
4فاحترقت کا روٹ ورڈ ہے؟
- Aح۔ر۔ق
- Bت۔ر۔ق
- Cح۔ت۔ر۔ق
5تُبْدُوا
- Aتم ابتدا کرو
- Bتم ظاہر کرو
- Cتم چھپاؤ
6تُظْلَمُون
- Aتم ظلم کئے جاؤ گے
- Bتم ظلم کرو گے
- Cتم ظلم کرتے ہو
7تُرْجَعُون
- Aتم لوٹو گے
- Bتم لوٹتے ہو
- Cتم لوٹائے جا ؤ گے
8واللہُ یُؤَیدُ بِنَصْرہٖ منْ یَّشآءُ
- Aاور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہے گا
- Bاور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔
- Cاور اللہ تائید کرتا ہے اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔
9اؤْ تُمِنَ کا روٹ ورڈ
- Aت۔م۔ن
- Bو۔م۔ن
- Cا۔م۔ن
10تَسْئَمُوا
- Aتم تنگی محسوس کرو
- Bتم اکتاہٹ محسوس کرو
- Cتم سستی کرو
11وذَرُوْا کا مطلب ؟
- Aاور چھوڑ دو
- Bوہ چھوڑتا ہے
- Cچھوڑنا
12لِیَحْکُمَ
- Aفیصلہ کرو تم
- Bفیصلہ کرنے کے لئے
- Cتا کہ وہ فیصلہ کرے
13وَوُفِّیَتْ
- Aاور وفات دیئے جائیں گے
- Bاور پورا پورا دے دیا جائے گا
- Cاور پورا پورا لے لیا جائے گا
14وَتَنْزِعُ
- Aاور تو داخل کرتا ہے
- Bاور تو چھین لیتا ہے
- Cاور تو تنازعہ لاتا ہے
15تَوَدُّ
- Aوہ چاہے گا
- Bتو چاہے گا
- Cوہ چاہتا ہے
16وَضَعَتْھَا
- Aاس نے جنم دیا
- Bجنم دیا اس نے
- Cاُس نے جنم دیا اسے
17حَصُوْرًا
- Aبزرگ
- Bنیک
- Cپاک باز
18نُوْحِیْہٖ
- Aہم نے وحی کی اس کی
- Bہم وحی کرتے ہیں
- Cہم وحی کرتے ہیں اس کی
19نَتْلُوْہُ
- Aہم تلاوت کریں گے اس کی
- Bہم تلاوت کرتے ہیں
- Cہم تلاوت کرتے ہیں اس کی
20نَبْتَھِلْ کا روٹ ورڈ
- Aب۔ت۔ھ
- Bن۔ب۔ت
- Cب۔ھ۔ل
Informações
- Descrição
- Quiz sobre پارہ 3 کوئز, criado por Nishat Anjum em 08-09-2018.
- Autor
- Nishat Anjum
- Idioma
- English
- Visualizações
- 316
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz