Quiz
Fiqh of Zakat Quiz 2
Perguntas do quiz (5)
1قیامت کے دن ہم سے پانچ سوالات پوچھے جائیں گے کیا آپ کو ان میں سے کوئی سوال یہاں نظر آرہا ہے؟
- Aمال کہاں سے کمایا
- Bایک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کیا
- Cاوور ٹائم کتنا کیا
- Dمال کہاں خرچ کیا
- Eدنیا میں جاب کیا تھی
2وہ شخص ملعون ہے جو۔۔۔۔
- Aربا (سود) سے کمائے
- Bفجر کے وقت سویا رہے
- Cحلال نہ کھاتا ہو
- Dغریب ہو
3دولت کمانے میں غیر قانونیْ حرام ذرائع میں کیا شامل ہے پانچ جواب چنیں
- Aپیسے پر سود کمایا جائے
- Bرشوت لینا
- Cحرام مال بیچنا
- Dکام کئے بغیر تنخواہ لینا
- Eناقص اشیاء کو پوری قیمت پر فروخت کرنا
- Fوراثت میں حصہ
- Gفیملی اور دوستوں سے تحفے لینا
4کون سا مال خرچ کرنا اللہ سبحانہ و تعالٰی کے نزدیک سب سے افضل ہے
- Aبیوی بچوں پر خرچ
- Bماں پر خرچ کیا گیا پیسہ
- Cسسرال پر خرچ کیا گیا پیسہ
- Dغریبوں اور نادانوں پر خرچ کیا گیا پیسہ
5تم میں سے بہترین وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے (ایک حدیث کے مطابق)
- Aجو دوسروں کو کھانا کھلائے
- Bوقت پر سوئے
- Cبہت دعائیں کرتا ہو
- Dعمرہ کے لئے ہر سال جائے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz sobre Fiqh of Zakat Quiz 2, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 11-02-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.451
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz