Quiz
Fiqh Of Fasting Quiz 1
Perguntas do quiz (5)
1روزے کا مقصد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aنفس پر قابو پانا
- Bبھوک کو غریب کی طرح برداشت کرنا
- Cوزن کم کرنا
- Dجسم کی صفائی ہونا
2جنت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں اور جہنم کے ۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں
- Aآٹھ/نو
- Bآٹھ/آٹھ
- Cآٹھ/سات
- Dسات/آٹھ
3۔۔۔۔۔۔۔۔جنت کا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار گزر سکتے ہیں
- Aریان
- Bریحان
- Cراضیہ
- Dباب الصوم
- Eصائم
4جب کوئی آپ کے روزے میں آپ کے ساتھ بحث کرے تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے
- Aانہیں ایک بہتر دلیل دیں
- Bان کو کہیں میں روزے سے ہوں
- Cان کو بتائیں کہ آپ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے
- Dنظر انداز کریں اور بغیر کچھ اظہار کئے چلے جائیں
5کون سے دو اعمال قیامت کے دن انسان کی سفارش کریں گے اور ان کی سفارش قبول کی جائے گے
- Aروزہ
- Bقرآن
- Cدعا
- Dنماز
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz sobre Fiqh Of Fasting Quiz 1, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 10-03-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 960
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz