Quiz
Fiqh of Salah Quiz 5
Perguntas do quiz (5)
1...اگر ______ درست تو باقی سب اعمال بھی درست
- Aنماز
- Bزکاة
- Cحج
- Dقبلة
2نمازوں کی کن اوقات میں فرشتے شفٹ بدلتے ہیں
- Aفجر اور عصر
- Bمغرب اور عشاء
- Cفجر اور عشاء
3اللہ کے بڑے لشکر کب ہمارے ساتھ نماز پڑھتے ھیں
- Aجب آپ آذان اور اقامہ دے کر نماز پڑھیں
- Bجب آپ نماز پڑھیں
- Cجب آپ ایک مجمعےمیں ہوں
4عورتیں آذان کیوں سیکھیں؟
- Aاسکا جواب دینے کے لیے اور بچوں کو سکھانے کیلیے
- Bخود آذان دینے کے لیے
- Cاپنا علم دیکھانے کے لیے کے دوسروں سے بڑا ہے
5حدیث کے مطابق بچوں کو نماز کا حکم کب دیا جائے؟
- Aسات سال کی عمر میں
- Bبارہ سال کی عمر میں
- Cبلوغت کے بعد
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 5, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 04-05-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 794
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz