Quiz
Fiqh of Salah Quiz 20
Perguntas do quiz (5)
1نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
- Aسنت سے کوئی الفاظ ثابت نہیں
- Bدو رکعت نماز فرض منہ میرا قبلہ شریف کی طرف
- Cپتا نہیں
- Dرضيت بالله ربا وبالاسلام دينا
وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا ورسول
2نیت کے بعد سب سے پہلے کیا کریں؟
- Aتکبیر تحریمہ
- Bمصلے پر کھڑے ہوں
- Cبات چیت کر لیں
3جو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی استطاعت رکھتا ہے مگرپھر بھی بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
- Aاسکی نماز باطل ہے اور گناہ ہو گا
- Bنماز پھر بھی ہو جائے گی مگر اجر آدھا ہوگا
- Cنماز ہو جائے گی اور اجر دگنا ہوگا
4جب امام تکبیر کہے تو مقتدی کیا کرے؟
- Aہلکی آواز میں خود تکبیر کہے
- Bخاموشی سے سنے اور اتباع کرتا جائے
- Cاونچی آوازمیں ساتھ کہے
5 ان میں سے کون سے جملے درست ہیں؟
پانچ جملے چنیں- Aتکبیر تحریمہ نماز کا احرام ہے
- Bتکبیر نماز کا رکن ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہو گی
- Cچار زانوں ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں
- Dقیام میں ضرورتا سہارا لینا جائز ہے
- Eبیٹھ کر نماز پڑھنے سے کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
- Fتکبیر تحریمہ کو ہم تحریمہ اس لیے کہتے ہیں کیوں کیونکہ وہ عزت کے قابل ہے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 20, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 683
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz