Quiz
Fiqh of Salah Quiz 24
Perguntas do quiz (5)
1سری نماز کون سی ہوتی ہے؟
- Aجس میں تلاوت خاموشی سے کی جائے
- Bجس میں تلاوت اونچی آواز سے کی جائے
- Cجس میں لمبی تلاوت سے کی جائے
2نماز میں تین آیات کی قراءت __________ سے بہتر ہے
- Aتین موٹی حاملہ اونٹنیوں
- Bاولاد اور مال
- Cایک جنگی گھوڑے
3فجر کی نماز کی قراء ت کیسی ہونی چاہیے؟
- Aساٹھ سے سو آیات
60-100 - Bایک ہزار آیات
1000 - Cستر سے دو سو آیات
70-200
- Aساٹھ سے سو آیات
4کونسی تلاوت افضل ہے؟
- Aنماز کے دوران
- Bنماز سے پہلے
- Cنماز کے بعد
5فجر کی نماز میں کون سی سورتوں کی قراءت مسنون ہے؟
چار جواب چنیں- Aالروم
- Bالزلزال
- Cق
- Dالصافات
- Eالبقرة
- Fالکھف
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 24, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 20-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 525
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz