Quiz
Fiqh of Salah Quiz 37
Perguntas do quiz (5)
1کس تشھد میں دعا کریں گے؟
- Aدونوں میں جائز ہے
- Bپہلے تشھد میں
- Cآخری تشھد میں
2درود میں اور دعا کے دوران رفع السبابہ کرنا ہو گا؟
- Aجی ہاں
- Bجی نہیں
- Cمرضی ہے
3 نماز کے آخری جلسے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aتورک
- Bقعدہ
- Cجلسہ
4رفع الیدین کب کب کریں گے؟
چار جواب چنیں- Aنماز کی ابتداء میں
- Bرکوع میں جاتے ہوئے
- Cرکوع سے اٹھتے ہوئے
- Dدو رکعتوں کےبعد جب کھڑے ہوں
- Eسجدے میں جا تے ہوئے
- Fہر رکعت کے شروع میں
5آخری رکعت میں کیسے تشھد میں کیسے بیٹھیں گے؟
تین جواب چنیں- Aدایاں پاوٴں کھڑا کرنا اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
- Bدایاں پاوٴں اور بایاں بچھا کر سرین پر بیٹھنا
- Cدونوں پاوٴں ایک جانب نکالنا
- Dدونوں ایڑھیوں پر بیٹھنا
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 37, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-07-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 501
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz