Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

Fahm Al Quran

7970
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 1

Questão 1 de 5

1

اللہ کے ذکر کا کیا فائدہ ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • اللہ تعالى فرشتوں كى محفل میں یاد کرتا ہے

  • جنّت میں جانے کا ذریعہ ہو گا

  • لوگوں میں دهاک بیٹهتی ہے

Explicação

Questão 2 de 5

1

ہجرت کے کتنے مہینے کے بعد تحویل قبلہ کا حکم آیا؟

Selecione uma das seguintes:

  • دس گیارہ مہینے کے بعد

  • چار پانچ مہینے کے بعد

  • تين مہینے کے بعد

Explicação

Questão 3 de 5

1

مومن کی زندگی کا مرکزی نقطہ کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • نیکی کے کاموں کی طرف دوڑنا

  • دوسروں کی مدد

  • اللہ کی عبادت

Explicação

Questão 4 de 5

1

آپ کے پیغام کوپہنچانا کس کی ذمّہ داری ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • صحابہ کرام رضي الله عنهم کی

  • علما ء کرام کی

  • امت مسلمہ کی

Explicação

Questão 5 de 5

1

جب لوگ حق کا انکار کریں ان کو قا ئل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

Selecione uma das seguintes:

  • ان کو دلائل سے قائل کرنا چاہئے

  • ان سے بحث کرنا چاہئے

  • ہم کو ان سے بحث نہیں کرنا چاہئے

Explicação