Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 1
Questions in this quiz (5)
1اللہ کے ذکر کا کیا فائدہ ہے؟
- Aاللہ تعالى فرشتوں كى محفل میں یاد کرتا ہے
- Bجنّت میں جانے کا ذریعہ ہو گا
- Cلوگوں میں دهاک بیٹهتی ہے
2ہجرت کے کتنے مہینے کے بعد تحویل قبلہ کا حکم آیا؟
- Aدس گیارہ مہینے کے بعد
- Bچار پانچ مہینے کے بعد
- C تين مہینے کے بعد
3 مومن کی زندگی کا مرکزی نقطہ کیا ہے
- Aنیکی کے کاموں کی طرف دوڑنا
- Bدوسروں کی مدد
- Cاللہ کی عبادت
4آپ کے پیغام کوپہنچانا کس کی ذمّہ داری ہے؟
- Aصحابہ کرام رضي الله عنهم کی
- Bعلما ء کرام کی
- Cامت مسلمہ کی
5
جب لوگ حق کا انکار کریں ان کو قا ئل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟- Aان کو دلائل سے قائل کرنا چاہئے
- Bان سے بحث کرنا چاہئے
- Cہم کو ان سے بحث نہیں کرنا چاہئے
Information
- Description
- Fahm Al Quran
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 8,284
- History
- Created on 15 Jun 2015 · updated on 14 Dec 2016
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz