Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1347
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 1

Questão 1 de 5

1

کس کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتے ہی اسے جنت میں داخل کردیا جاتا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • صدیق کے خون کا

  • حافظ قرآن کے خون کا

  • ۔ شہید کے خون کا

Explicação

Questão 2 de 5

1

۔ اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرتے ہیں صرف اس کو بطور خاص کیا عطا فرماتےہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • نیک اولاد

  • ۔ ایمان

  • مال و دولت

Explicação

Questão 3 de 5

1

زکوٰة کا کیا معنی ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • نشوونما دینا/بڑھانا

  • ۔ کمی کرنا

  • عبادت کرنا

Explicação

Questão 4 de 5

1

۔ صور پھونکنے والے فرشتے نے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • صور منہ میں لے لیا ہے

  • صور ہاتھ میں لے لیا ہے

  • پییشانی جھکادی ہے

  • ۔ نگاہیں جھکادی ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

۔ سب لوگ قبروں سے نکل کر بھاگنا شروع کردیں گے

Selecione uma das seguintes:

  • پہلی صور پر

  • ۔ دوسری صور پر

  • موت کے فوراً بعد

Explicação