GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 1

Al Huda Canada 5 questions 1,383 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 کس کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرتے ہی اسے جنت میں داخل کردیا جاتا ہے؟
    1. Aصدیق کے خون کا
    2. Bحافظ قرآن کے خون کا
    3. C۔ شہید کے خون کا
  2. 2۔ اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرتے ہیں صرف اس کو بطور خاص کیا عطا فرماتےہیں؟
    1. Aنیک اولاد
    2. B۔ ایمان
    3. Cمال و دولت
  3. 3 زکوٰة کا کیا معنی ہے؟
    1. Aنشوونما دینا/بڑھانا
    2. B۔ کمی کرنا
    3. Cعبادت کرنا
  4. 4۔ صور پھونکنے والے فرشتے نے
    1. Aصور منہ میں لے لیا ہے
    2. Bصور ہاتھ میں لے لیا ہے
    3. Cپییشانی جھکادی ہے
    4. D۔ نگاہیں جھکادی ہیں
  5. 5۔ سب لوگ قبروں سے نکل کر بھاگنا شروع کردیں گے
    1. Aپہلی صور پر
    2. B۔ دوسری صور پر
    3. Cموت کے فوراً بعد

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,383
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?