Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

90
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 8 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 37-49

Questão 1 de 5

1

کسی کو دعوت دیتے ہو ئے کس بات کا خیال رکھنا چاہیئے

Selecione uma das seguintes:

  • سارے فرائض دوسرے کو سمجھا دینے چاہیئے

  • دوسری کو اپنایت سے دعوت دینی چاہیئے

  • ان کی غلطیاں سمجھنی چاہیئے

Explicação

Questão 2 de 5

1

جب کسی کو دین کی دعوت دیں تو کیا کریں

Selecione uma das seguintes:

  • ہر موقع پہ تبلیغ کرنی چاہیئے

  • لوگوں کے پیچھے پڑ جانا چاہیئے

  • جب موقع محل ہو تو تبلیغ کرنی چاہیئے

Explicação

Questão 3 de 5

1

فَلَبِثَ فِى السِّجْنِ } فَلَبِثَ کے معنی}

Selecione uma das seguintes:

  • کہیں ٹہرنا

  • طویل عرصہ

  • کم عرصہ

Explicação

Questão 4 de 5

1

خوابوں سے انسان کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • کسی انسان کو بھی سچا خواب نظر آسکتا ہے

  • جو انسان سچا خواب دیکھے وہ نیک ہوتا ہے

  • انسان کی اہمیت بڑھتی ہے اگر وہ سچا خواب دیکھے

Explicação

Questão 5 de 5

1

سات سال قحط کے بعد کتنے عرصہ تک بارش ہوئی

Selecione uma das seguintes:

  • ایک سال

  • تین سال

  • دو سال

Explicação