Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 37-49
Questions in this quiz (5)
1کسی کو دعوت دیتے ہو ئے کس بات کا خیال رکھنا چاہیئے
- Aسارے فرائض دوسرے کو سمجھا دینے چاہیئے
- Bدوسری کو اپنایت سے دعوت دینی چاہیئے
- Cان کی غلطیاں سمجھنی چاہیئے
2جب کسی کو دین کی دعوت دیں تو کیا کریں
- Aہر موقع پہ تبلیغ کرنی چاہیئے
- Bلوگوں کے پیچھے پڑ جانا چاہیئے
- Cجب موقع محل ہو تو تبلیغ کرنی چاہیئے
3 فَلَبِثَ فِى السِّجْنِ } فَلَبِثَ کے معنی}
- Aکہیں ٹہرنا
- Bطویل عرصہ
- Cکم عرصہ
4خوابوں سے انسان کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے
- Aکسی انسان کو بھی سچا خواب نظر آسکتا ہے
- Bجو انسان سچا خواب دیکھے وہ نیک ہوتا ہے
- Cانسان کی اہمیت بڑھتی ہے اگر وہ سچا خواب دیکھے
5سات سال قحط کے بعد کتنے عرصہ تک بارش ہوئی
- Aایک سال
- Bتین سال
- Cدو سال
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 96
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz