O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Juzz 1

Al Huda Canada 12 perguntas 6.761 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (12)

  1. 1اياك نعبد واياك نستعين..... عبادت کن چیزوں پر مشتمل ہے
    1. Aظاہری باطنی اعمال اور اقوال پر
    2. Bظاہری اعمال اور اقوال پر
  2. 2 حمادون کون ہوتے ہیں
    1. Aاللہ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے
    2. Bاللہ کی بہت زیادہ تسبیح کرنے والے
  3. 3الله يستهزئ بهم…... ان کے ساتھ استہزاء کا کیا معاملہ جائے گا
    1. Aاللہ ان کی آنکھوں کا نور چھین لے گا
    2. Bاللہ ان کے قلب کا نور چھین لے گا
  4. 4تقوی کیا ہے
    1. Aدنیا میں گناہوں سے بچنا
    2. Bآخرت میں عذاب سے بچنا
    3. Cدونوں جواب درست ہیں
  5. 5
    قیامت کے دن کون لوگ غمگین نہیں ہونگے
    1. Aایمان لا کر عمل صالح کرنے والے
    2. Bایمان لاکر توبہ کرنے والے
  6. 6 دین کا مذاق اڑانے والوں کا شمارکن لوگوں میں ہوتا ہے
    1. Aجاہلوں میں
    2. Bلاعلموں میں
  7. 7دل کیوں سخت ہو جاتے ہیں
    1. Aنشانیاں دیکھنے کے باوجود اتباع نہ کرنے کی وجہ سے
    2. Bتوبہ نہ کرنے کی وجہ سے
  8. 8 ایمان کا تقاضا کیا ہے
    1. Aاپنے آپ کو پورا کا پورا دین میں داخل کرنا
    2. Bبعض حصے کو لینا اور بعض کو چھوڑ دینا
    3. Cسمعنا وعصينا
  9. 9قرآن مجید پڑھنے کے مقاصد کیا ہیں
    1. Aاس پر عمل کرنا
    2. Bاس کو سمجھنا
    3. Cاس پر غور و فکر کرنا
    4. Dسب جواب درست ہیں
  10. 10
    جادو سے حفاظت کے طریقے کیا ہیں
    1. Aصبح شام کے اذکار
    2. Bآیت الکرسی
    3. Cرات کو سونے کے اذکار
    4. Dسب جواب درست ہیں

Informações

Descrição
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visualizações
6.761
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?