O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

QURAN QUIZ

Abdullah shafqat 10 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (10)

  1. 1یؤتو کا روٹ ورڈ
    1. Aی -و -ت
    2. Bو - ء -ت
    3. Cء -ت - و
  2. 2لا تحسبوہ شرلکم بل ھو خیرلکم
    1. Aتم شر کو برا گمان نہ کرواور خیر کے کام کرو
    2. Bتم اسے اپنے لیے برا گمان نہ کرو بلکہ اس میں تمہارےلیے بھلائی ہے
    3. Cتم شر کے کام نہ کرو بلکہ بھلئی کے کاموں میں حصہ لیا کرو
  3. 3الزجاجہ کا روٹ ورڈ
    1. Aز - و -ج
    2. Bز -ج - ہ
    3. Cز -ج - ج
  4. 4عبادت کا مفہوم
    1. Aنماز پڑھنا، روزہ رکھنا،زکوۃ دینا اور حج کرنا
    2. Bہر معاملے میں اللہ کے حکم کو فالو کرنا
    3. Cاللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا
  5. 5معاشرے میں فحاشی پھیلانے کی سزا کیا ہے؟
    1. Aاسی کوڑے
    2. Bسو کوڑے
    3. Cایک سو اسی کوڑے
  6. 6مردوں اور عورتوں کو نگاہ نیچے رکھنے کا حکم دیا تاکہ
    1. Aمعاشرے میں بے حیائی نہ پھیلے
    2. Bتاکہ عورتیں آرام سے باہر جا سکیں
    3. Cتاکہ ان کی شرافت پہچان لی جاۓ
  7. 7لیستخلفنھم کا مطلب ہے
    1. Aالبتہ وہ ضرور انہیں اپناجانشین بناۓ گا
    2. Bالبتہ وہ جانشین ہے ان کا
    3. Cالبتہ انہوں نے اسے اپنا جانشین بنا لیا
  8. 8بعولتھن کا روٹ ورڈ
    1. Aب -ع -و
    2. Bع -و -ل
    3. Cب -ع -ل
  9. 9اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا مرکز بنایا؟
    1. Aپیارے نبیؐ کو بنایا
    2. Bمومن کے دل کوبنایا
    3. Cقرآن مجید کو بنایا
  10. 10زنا کی سزا کتنے گواہیوں پر دی جاۓ گی؟
    1. Aزنا کی سزا سب کے سامنے دی جاۓ گی
    2. Bچار گواہ اکھٹا کرنے ہوں گے
    3. Cچار بار قسمیں کھانی ہوں گی

Informações

Descrição
SURAH AL -NOOR
Idioma
English
Visualizações
147
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?