Quiz
Chapter 101
Perguntas do quiz (5)
1کوئی شخص کب مومن کہلاتا ہے
- Aبندوں سے محبت کرے
- Bاللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے
- Cہر ذات اور رشتے سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے
2اللہ تعالی کی محبت کیا ہے
- Aلذاته
- Bلغيره
- Cلذاته اور لغيره دونوں
3اصل عبادت کیا ہے
- Aاللہ سے کمال محبت
- Bتمام جوابات درست ہیں
- Cاللہ کی عظمت اور اس کےلوازم کے مطابق اطاعت اور تقویٰ
- Dخضوع و انکساری
4شرکیہ محبت کیا ہے
- Aایسی محبت جس میں اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو شریک بنا لیا جائے
- Bچیزوں سے محبت
- Cبندوں سے محبت
5کون سا انسان ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا
- Aمذموم شرکیہ محبت کرنے والا
- Bضلع جھوٹ بولنے والا
- Cامانت میں خیانت کرنے والا
- Dوعدہ خلافی کرنے والا
Informações
- Descrição
- پسندیدہ اور غیر پسندیدہ محبت Pasandidah Awr Ghair Pasandidah Mohabbat
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 40
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz