Quiz
Fiqh Of Fasting Quiz 3
Perguntas do quiz (5)
1افطاری کے وقت کون سے دعا پڑھنی چاہئیے؟
- Aذھب الظماء وابتلت العروق وثبت الاجر ان شاء اللہ
- Bبسم اللہ الرحمن الرحیم
- Cالحمد للہ رب العالمين
- Dاللھم انی لک صمت وعلی رزقك افطرت وبک امنت وعلیک توکلت
2سحری کے وقت اذان دینا سنت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہے
- AVerdadeiro
- BFalso
3اگر آپ نفلی روزہ رکھ رہے ہیں تو آپ۔۔۔۔۔
- Aسحری نہیں چھوڑ سکتے
- Bدوپہر سے پہلے کسی بھی وقت نیت کرسکتے ہیں
- Cروزہ توڑ سکتے ہیں لیکن آپ کو اگلے دن روزہ رکھنا ہوگا
- Dسحری سے پہلے نیت ضرور کرنی چاہئیے
- Eکسی بھی معقول وجہ سے روزہ توڑ سکتے ہیں
4نماز تراویح میں مسنون رکعات کی تعداد کتنی ہے
- Aبارہ
- Bبیس
- Cآٹھ
- Dپتہ نہیں
5۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانے میں برکت ہے
- Aسحری
- Bناشتہ
- Cروزہ
- Dرات کا کھانا
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz sobre Fiqh Of Fasting Quiz 3, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 21-03-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 827
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz