Quiz
Fiqh of Salah Quiz 18
Perguntas do quiz (5)
1کیا صرف چمڑے کی جراب پر ہی مسح ہو گا؟
- Aنہیں جرابیں موزوں کے قائم مقام ہیں
- Bہاں وضو نہیں ہوگا
- Cیہ افصل ہے
2اللہ تعالیٰ کو رخصت کتنی پسند ہے؟
- Aجتنی عظیمتیں
- Bعظیمتوں سے زیادہ
- Cنا پسند ہیں
3مسح کی مقدار مقیم کے لیے کتنی ہے؟
- Aایک دن اور رات
- Bتین دن
- Cایک رات
4جرابوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
چار جواب چنیں- Aطہارت کی حالت میں موزا پہنا ہو
- Bجرابیں نجس نہ ہوں
- Cحدث اصغر میں مسح کرنا
- Dشریعت کے مطابق مدت میں مسح کرنا
- Eجرابیں ٹخنوں سے نیچے ہوں
- Fچمڑے کی ہوں
5اگر ہم جوتوں پر مسح کریں تو نماز کیسے ادا کریں گے؟
- Aجوتا اتار کر نماز پڑھیں گے
- Bجوتے کے ساتھ نماز لازم ہے
- Cجوتے اتر گئے تو وضو پورا کریں گے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 18, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 09-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 729
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz