Fiqh of Salah Quiz 19

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 19, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 13-06-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado 12 meses atrás
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses 12 meses atrás
433
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
تیمم کے ساتھ نماز مکمل ہونے کے بعد پانی ملنے کے بعد اس نماز کے بارے میں کیا کرنا چاہیے؟
Responda
  • اس نماز کو دھرانے کی ضرورت نہیں
  • نماز کر دوبارہ ادا کریں
  • اگر نماز نہ دھرائی تو گناہ ہوگا

Questão 2

Questão
پانی آجانےْمیسر ہونے پر تیمم کا کیا ہوگا؟
Responda
  • تیمم ختم ہو جائے گا
  • جب تک وضو ٹوٹے نہ تب تک تیمم قائم ہے
  • مرضی ہے چاہیں تو تیمم کرے یا وضو

Questão 3

Questão
اگر پانی پینے سے بیمار ہونے یا مرنے کا اندیشہ ہو تو کیا تیمم کر سکتے ہیں؟
Responda
  • جی، ایسے ہی کرنا چاہیے
  • نہیں اگر پانی میسر ہو تو پانی کا استعمال کرنا ہوگا
  • صرف حالت سفر میں اجازت ہے

Questão 4

Questão
صف ملانے کے لیے نماز کے دوران کیا کر سکتے ہیں ؟
Responda
  • اپنی جگہ سے ہل کر صف مکمل کر لیں
  • جہاں کھڑے ہیں وہیں نماز پڑھتے رہیں
  • اپنی جگہ پر کھڑے ہوئے تھوڑا اور پھیل کر نماز پڑھ لیں

Questão 5

Questão
تیمم کے لیے مٹی کیسی ہونی چاہیے؟
Responda
  • خشک اور پاک
  • گیلی اور خوشبو دار
  • گیلی اورجس میں بو نہ ہو

Semelhante

TERMOQUÍMICA
Yani
9 Dicas sobre a Prova da OAB
Alessandra S.
Alemão Básico
MarisaS
Citologia
Hanna Beatriz
Direito Civil - Personalidade Jurídica
Lucas Ávila
RESUMOS EXAME GEOGRAFIA A
beatriizcunha
Biomas
vanessamiyato
Simulado Espanhol
Marina Faria
Oscilações, ondas, óptica e radiação
Sem Parar
Geografia - Mapa do Brasil
GoConqr suporte .
Do DNA à proteína
Maria Eduarda Saladine