Fiqh of Salah Quiz 20

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 20, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 19-06-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado 12 meses atrás
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses 12 meses atrás
579
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
Responda
  • سنت سے کوئی الفاظ ثابت نہیں
  • دو رکعت نماز فرض منہ میرا قبلہ شریف کی طرف
  • پتا نہیں
  • رضيت بالله ربا وبالاسلام دينا وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا ورسول

Questão 2

Questão
نیت کے بعد سب سے پہلے کیا کریں؟
Responda
  • تکبیر تحریمہ
  • مصلے پر کھڑے ہوں
  • بات چیت کر لیں

Questão 3

Questão
جو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی استطاعت رکھتا ہے مگرپھر بھی بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
Responda
  • اسکی نماز باطل ہے اور گناہ ہو گا
  • نماز پھر بھی ہو جائے گی مگر اجر آدھا ہوگا
  • نماز ہو جائے گی اور اجر دگنا ہوگا

Questão 4

Questão
جب امام تکبیر کہے تو مقتدی کیا کرے؟
Responda
  • ہلکی آواز میں خود تکبیر کہے
  • خاموشی سے سنے اور اتباع کرتا جائے
  • اونچی آوازمیں ساتھ کہے

Questão 5

Questão
ان میں سے کون سے جملے درست ہیں؟ پانچ جملے چنیں
Responda
  • تکبیر تحریمہ نماز کا احرام ہے
  • تکبیر نماز کا رکن ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہو گی
  • چار زانوں ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں
  • قیام میں ضرورتا سہارا لینا جائز ہے
  • بیٹھ کر نماز پڑھنے سے کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
  • تکبیر تحریمہ کو ہم تحریمہ اس لیے کہتے ہیں کیوں کیونکہ وہ عزت کے قابل ہے

Semelhante

Ondulatória
Leatrice Barros
NOÇÕES DE INFORMÁTICA
Viviana Veloso
Estudar para Exame da Ordem: 8 passos
GoConqr suporte .
Resumo global da matéria de Biologia e Geologia (10.º e 11.º anos)_2
ana-carolina12re
Fluxograma
Herminio Edson
Conhecimento Murado
ticiakuwae
História do Islamismo
Marcus Vital
Quinhentismo
Isadora Borges
Crise da República e a ruptura de 1930
jacson luft
MAPA MENTAL
luciano.silva