Quiz
Fiqh of Salah Quiz 32
Perguntas do quiz (5)
1سجدے میں گناہوں کا کیا ہوتا ہے؟
- Aگناہ جھڑ جاتے ہیں
- Bگناہ جل جاتے ہیں
- Cکبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں
2بیٹھ کر نماز پڑھنے والےکا سجدہ کیسا ہو؟
- Aجہاں تک سر آسانی سے جھک جائے
- Bکسی بھی حال میں زمین پر سجدہ کرنا ہوگا
- Cکسی لکڑی یا ٹیبل پر سر لگا لیں
3کیا قرانی دعائیں سجدے میں پڑھ سکتے ہیں؟
- Aجی ہاں
- Bجی نہیں
- Cاگر مسنون دعائیں نہ آتی ہوں
4نماز کے دوران اگر بچہ آپ کے اوپر چڑھ جائے تو کیا کریں؟
- Aسجدہ لمبا کر لیں
- Bبچہ کو فورا اتار دیں
- Cفورا کھڑے ہو جائیں
5کیا اپنی زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں؟
دو جواب چنیں- Aسجدے میں جائز ہے اگر عربی میں کچھ نہ آتا ہو
- Bنماز کے بعد اپنی زبان میں دعا مانگنا زیادہ بہتر ہے
- Cجی ہر حال میں مانگ سکتے ہیں
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 32, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 22-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 384
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz