Quiz
Fiqh of Salah Quiz 31U
Perguntas do quiz (5)
1سجدے میں جاتے ہوئے کیا کہیں؟
- Aاللہ اکبر
- Bسمع اللہ لمن حمدہ
- Cسبحان ربی الاعلی
2کتنے اعضا پر سجدہ ہے؟
- A7
- B9
- C3
- D6
3کون سے سات اعضا پر سجدہ ہو گا؟
چار جواب چنیں- Aپیشانی اور ناک
- Bدو ہاتھ
- Cدو گھٹنے
- Dدو پائوں
- Eدو کہنیاں
- Fدو ٹانگیں
- Gدو ٹخنے
4 اگران سات اعضا پر سجدہ نہ کریں تو کیا ہو گا ؟
- Aسجدہ نہیں ہو گا اور نماز بھی نہیں ہوگی
- Bسجدہ نہیں ہو گا مگر نماز ہو جائے گی
- Cسنت پوری نہیں ہوگی
5سجدہ میں بازو کیسے رکھنے ہوں گے؟
- Aپہلو سے جدا اور زمین سے اٹھےہوئے
- Bپہلو اور زمین سے جڑے ہوئے
- Cپہلو سے جدا مگر زمین سے جڑے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 31U, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 11-07-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 522
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz