Quiz
Fiqh of Salah Quiz 43
Perguntas do quiz (5)
1اگر مسلسل کی ہوئی نیکی بیماری کی وجہ سے چھوٹنے لگے تو کیا ہوتا ہے
- Aفرشتے اس کے لیے وہ عمل لکھتے رہتے ہیں
- Bاس کی وہ عادت چھٹ جاتی ہے
- Cفرشتے اس کی استقامت کی دعا کرتے ہیں
2مسجد کی مینخیں کون ہیں؟
- Aجو مسجد میں جانے پر استقامت اختیار کرتے ہیں
- Bجو ہر نماز جماعت سے پڑھتے ہیں
- Cجو نماز کے انتظار میں رہتے ہیں
3کیا امام بیٹھ کر امامت کرا سکتا ہے؟
- Aجی
- Bنہیں
- Cاگر کوئی اور نہ ہو
4اگر کوئی رکوع اور سجدے کے لیے کرسی پر بیٹھتا ہے تو صف میں کیسے کھڑا ہو؟
- Aصف کے ساتھ کھڑا ہو اور کرسی پیچھے ہو
- Bجب بیٹھا ہو تو صف سے جڑا ہو
- Cپیچھے الگ ہو کر پڑھے
5بیٹھ کر نماز میں رکوع اور سجدے میں کیا فرق ہے ؟
- Aرکوع میں کم جھکے اور سجدے میں زیادہ جھکے
- Bکوئی فرق ضروری نہیں
- Cرکوع میں سر کہیں نہیں لگے اور سجدے میں کسی چیز کو آگے رکھ کر اس پرسجدہ کریں
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 43, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 04-08-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 457
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz