Quiz
Fiqh of Salah Quiz 52
Perguntas do quiz (5)
1ابوبکر رضی اللہ عنہ ____________ وتر پڑھتے اور عمر رضی اللہ عنہ_________________ وتر پڑھتے
- Aرات کے اول حصے میں | رات کے آخری حصے میں
- Bرات کے آخری حصے میں | رات کے اول حصے میں
- Cفجر سے پہلے | تہجد سے پہلے
2وتر کے لیے کونسی صورتیں مسنون ہیں؟
پانچ جواب چنیں- Aایک وتر
- Bتین وتر دوسری رکعت کے تشھد کے بغیر
- Cدو رکعات اور سلام پھر ایک وتر
- Dآٹھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر
- Eچھ رکعات اور سلام پھر ایک وتر
- Fتین وتر بالکل مغرب کی رکعات کی طرح
3رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر _____________ پڑھتے تھے
تین جواب چنیں- Aپہلی رکعت میں سورة الاعلی
- Bدوسری رکعت میں سورة الکافرون
- Cتیسری رکعت میں سورة الاخلاص
- Dپہلی رکعت میں سورة التین
- Eدوسری رکعت میں سورة الضحی
- Fتیسری رکعت میں سورة الناس
- Gتیسری رکعت میں سورة الاعلی
- Hپہلی رکعت میں سورة الکافرون
4قنوت رکوع ____________ افضل ہے
- Aسے پہلے
- Bکے بعد
- Cدونوں طرح درست ہے مگر افضل رکوع سے پہلے ہے
5استاذہ نے قنوت کی کونسی دعائیں بتائیں؟
تین جواب چنیں- Aاللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، [وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ]، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ
- Bاللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ، أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
- Cاللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ ، وَنَسْتَغْفِرُكَ ، وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ ، وَلا نَكْفُرُكَ ، وَنُؤْمِنُ بِكَ ، وَنَخْنَعُ لَكَ ، وَنَخْلَعُ ، وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ ، اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ، وَلَكَ نُصَلِّي ، وَنَسْجُدُ ، وإِلَيْكَ نَسْعَى ، وَنَحْفِدُ ، نَرْجُو رَحْمَتَكَ ، وَنَخَافُ عَذَابَكَ الْجِدَّ ، إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقٌ
- Dاللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ، لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 52, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 15-08-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 423
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz