Quiz
Fiqh of Salah Quiz 53
Perguntas do quiz (5)
1سہو کا کیا مطلب ہے؟
- Aبھولنا
- Bسجدہ کرنا
- Cشیطان کو مارنا
2سورة الفاتحہ پڑھنا بھول گئے تو کیا کریں ؟
- Aایک رکعت اور پڑھیں
- Bجب یاد آئے پڑھ لیں
- Cآخر میں بس سجدہ سہو کر لیں
3کن ارکان میں غلطی یا شک پر سجدہ سہو ہو گا؟
چار جواب چنیں- Aقیام
- Bقعدہ
- Cرکوع
- Dسجدہ
- Eتلاوت
- Fرفع الیدین
4سجدہ سہو کے تین اسباب کون سے ہیں؟
- Aکسی عمل کی زیادتی ہو جانا
- Bکسی عمل کی کمی رہ جانا
- Cکسی عمل میں شک ہو جانا
- Dعادت میں شامل رکھنا تاکہ انجانے کی غلطیاں معاف ہوں
5نماز میں کچھ نہ بھولنے بغیر پڑھنے کا کیا اجر ہے؟
- Aگذشتہ تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں
- Bجنت میں گھر کا وعدہ ہے
- Cشفاعت ملے گی
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 53, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 02-09-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 345
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz