Quiz
Fiqh of Salah Quiz 65
Perguntas do quiz (5)
1قصر اللہ کی طرف سے __________ ہے
- Aصدقہ
- Bتحفہ
- Cرزق
2قصر کا معنی ہے_______ ،_______ رکعت نماز کو _______کرنا
- Aکم کرنا | چار | دو
- Bسفر کرنا | چار | دو
- Cبڑھانا | چار | دو
- Dکم کرنا | تین | دو
3قصر کی وجہ _______ ہے
- Aسفر
- Bسفر | بیماری
- Cسفر | کاروباری مصروفیت
4رسول اللہ صلى الله عليه وسلم ____________ قصر پڑھتے تھے
- Aہر سفر میں
- Bجنگی سفر میں
- Cتین دن کے سفر میں
- Dاسی میل کے سفر میں
5کونسی سنتیں اور نوافل سفر میں پڑھنے چاہییں؟
پانچ جواب چنیں- Aتہجد
- Bفجر کی دو سنتیں
- Cچاشت کے نوافل
- Dوتر
- Eتحیة المسجد
- Fمغرب کی دو سنتیں
- Gرواتب سنتیں
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 65, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 13-09-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 379
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz