Fiqh of Hajj Quiz 9 Urdu

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Hajj 2024 Quiz sobre Fiqh of Hajj Quiz 9 Urdu, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 02-06-2024.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 2 anos atrás
434
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
طواف وداع کرنا۔۔۔
Responda
  • سنت ہے
  • واجب ہے

Questão 2

Questão
مسجد میں داخل ہونے کے بعد تحیۃ المسجد کے دو نفل پڑھنا سنت ہے
Responda
  • True
  • False

Questão 3

Questão
کیا سفر مدینہ حج کا حصہ ہے؟
Responda
  • جی ہاں
  • جی نہیں

Questão 4

Questão
کون سی مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب عمرہ کے برابر ہے
Responda
  • مسجد قباء
  • مسجد حرام

Questão 5

Questão
مسجد -------میں نماز کا ثواب مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مساجد سے ہزار گنا زیادہ ہے
Responda
  • مسجد نبویﷺ
  • مسجد اقصٰی

Questão 6

Questão
ایام تشریق 11,12,13 ذوالحجة میں مندرجہ ذیل کام کرنے ہوں گے چار جوابات چنیں
Responda
  • تمام راتیں منیٰ میں گزارنا
  • زوال آفتاب کے بعد جمرہ اولیٰ، جمرہ وسطیٰ اور جمرہ عقبہ کی رمی کرنا
  • منیٰ میں باقی اوقات میں کثرت سے تکبیر و تہلیل، اذکار اور دعائیں کرنا
  • مکہ چھوڑنے سے پہلے طواف وداع کرنا
  • جب آسانی ہو مزدلفہ جانا