O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

پارہ 4 ترجمہ کوئز

Nishat Anjum 25 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (25)

  1. 1اِفْتَرٰی کا روٹ ورڈ
    1. Aا۔ ف۔ ت ۔ ر
    2. Bف۔ ر۔ ی
    3. Cا۔ ف۔ ر
  2. 2یَرُدُّوْکُمْ
    1. Aوہ پھر گیا تم سے
    2. Bتم پھیر دو گے ان کو
    3. Cوہ پھیر دیں گے تم کو
  3. 3فَاَنْقَذَکُمْ مِنْھَا
    1. Aپس بچا لیا اس کو ان سے
    2. Bتو اس نے بچا لیا تم کو اس سے
    3. Cپس ہم نے بچا لیا تم کو اس سے
  4. 4الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وَجُوْھُھُمْ
    1. Aوہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوئے
    2. Bوہ لوگ جن کے چہرے سیاہ ہوئے
    3. Cوپ لوگ جو کئے گئے سفہد چہرے
  5. 5اَیْنَ مَا ثُقِفُوْا
    1. Aجہاں کہیں تم انھیں پاؤ
    2. Bجہاں کہیں وہ پائے گئے
    3. Cجہاں کہیں انھوں نے پایا
  6. 6لَنْ تُغْنِیَ عَنْھُمْ اَمْوَالُھُمْ
    1. Aہر گز نہیں کام آئیں گے تم کو ان کے مال
    2. Bہر گز نہیں ان سے کام آئیں گے ان کے مال
    3. Cہر گز نہیں کام آئیں گے ان کو ان کے مال
  7. 7تُبَوِّی کا روٹ ورڈ
    1. Aت۔ ب۔ ء
    2. Bب۔ و۔ ء
    3. Cب۔ و۔ و
  8. 8فَاَلَّفَ
    1. Aپس وہ الفت ڈال دیا گیا
    2. Bپس اس نے الفت ڈال دی
    3. Cپس انھوں نےے الفت ڈال دی
  9. 9تَفْشَلَا کا روٹ
    1. Aت۔ ف۔ ش
    2. Bت۔ ش۔ ل
    3. Cف۔ ش۔ ل
  10. 10رَاَیْتُمُوْہُ
    1. Aدیکھ لیا تم نے اس کو
    2. Bانھوں نے دیکھ لیا اس کو
    3. Cاس نے دیکھ لیا اس کو

Informações

Descrição
Quiz sobre پارہ 4 ترجمہ کوئز, criado por Nishat Anjum em 27-10-2018.
Idioma
English
Visualizações
416
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?