O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

SURAH HUUD

Abdullah shafqat 10 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (10)

  1. 1و مرسٰھا کا روٹ ورڈ ؟
    1. Aم - ر -س
    2. Bر - س - و
    3. Cر -س - ا
  2. 2تجری کا روٹ ورڈ ؟
    1. Aت -ج - ر
    2. Bج - ر - ی
    3. Cج - ر -ء
  3. 3ہر نبی نے اپنی قوم کو پیغام دیا
    1. Aاللہ کی عبا د ت کرو
    2. Bاللہ کی عبادت کرو اسکے سوا کوئی معبود نہیں
    3. Cاللہ کی عبادت کرو اور نیک کام کرو
  4. 4عبادت سے کیا مراد ہے ؟
    1. Aاللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرانا
    2. Bنماز پڑھنا، روزہ رکھنا، صدقہ کرنا اور نیک کام کرنا
    3. Cہر معاملے میں اللہ کے حکم کو ماننا
  5. 5حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم میں کیا برائی تھی ؟
    1. Aاللہ کو نہ ماننا اور بتوں کی پوجا کرنا
    2. Bشرک کرنا اور ناپ تول میں کمی کرنا
    3. Cاللہ کو نہ ماننا اور بے حیائی کے کام کرنا
  6. 6استغفار سے کیا مراد ہے؟
    1. Aاللہ تعالیٰ سے ڈرنا
    2. Bاپنی غلطی کو مان لینا اور اللہ کے سامنے اس کا اظہار کرنا
    3. Cدل میں شرمندہ ہونا
  7. 7السیاٰت کا روٹ ورڈ ؟
    1. Aس -و - ء
    2. Bس -ی - ت
    3. Cس - ا - ت
  8. 8انسان کو دنیا پر بھیجنے کا کیا مقصد بتایا گیا ہے؟
    1. Aتاکہ وہ نماز پڑھے ،روزہ رکھے اور زکوۃ ادا کرے
    2. Bتاکہ وہ دنیا کی چیزوں سے فائدہ اٹھا سکے
    3. Cاللہ آزماۓ کہ کون سب سے احسن عمل کرتا ہے
  9. 9سورہ ھود کے شروع اور آخر میں اللہ تعالیٰ کی کس صفت کا ذکر کیا گیا ہے ؟
    1. Aاللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے
    2. Bاللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا ہے
    3. Cاللہ تعالیٰ ہر بات کا جاننے والا ہے
  10. 10ان الحسناٰت یذھبن السیاٰت کا ترجمہ بتائیں
    1. Aبے شک برائیاں اچھائی کو مٹا دیتی ہیں
    2. Bبے شک وہ اچھائیاں اور برائیاں مٹا دیتا ہے
    3. Cبے شک اچھائیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں

Informações

Descrição
Quiz sobre SURAH HUUD, criado por Abdullah shafqat em 03-05-2020.
Idioma
English
Visualizações
379
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?