O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 27

Alhuda Whatsapp Courses 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1اگر کسی کو قران کا کوئی حصہ یاد نہ ہو تو وہ نماز میں کیا پڑھے؟
    1. Aسُبْحَانَ اللَّهِ وَ الحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
    2. Bلَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
    3. Cاللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
    4. Dاللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئَاً
  2. 2نماز میں وسوسوں کا کیا علاج ہے؟
    1. Aاعوذ باللہ پڑھ کہ تین دفعہ بائیں طرف تھتکاریں
    2. Bنماز توڑ کر دوبارہ شروع کریں
    3. Cپڑھتے جائیں
  3. 3سورة کی آیات میں ترتیب ضروری ہے؟
    1. Aجی ہاں
    2. Bجی نہیں
    3. Cکبھی کبھار جائز ہے
  4. 4رفع الیدین میں ہاتھ کہاں تک اٹھائیں گے؟
    1. Aکندھوں تک یا کانوں تک
    2. Bسینے تک
    3. Cکانوں کو ہاتھ لگا کر
    4. Dہاتھوں کو نہ اٹھائیں
  5. 5ان میں سے درست جملوں کا انتخاب کریں
    1. Aایک ہی سورة دونوں رکعات میں پڑھ سکتے ہیں
    2. Bجلدی جلدی نماز ایسی ہے کہ جیسے نماز پڑھی ہی نہیں
    3. Cتیسری رکعت کے شروع میں رفع الیدین سنت ہے
    4. Dنماز میں خلل ڈالنے والے شیطان کا نام خنزیر ہے
    5. Eہر سجدے سے پہلے رفع الیدین سنت ہے
    6. Fرفع الیدین نہ کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے

Informações

Descrição
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 27, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 21-06-2023.
Idioma
English
Visualizações
454
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?