Quiz
Fiqh of Salah Quiz 33
Perguntas do quiz (5)
1مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟
- Aسوائے ستر کے معاملے کے کوئی فرق نہیں
- Bعورت ستر کی خاطر سجدے میں رانوں کو پیٹ پر لگائیں
- Cبالکل کوئی فرق نہیں
2دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aجلسہ
- Bقومہ
- Cتورک
3کیا دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا لازمی ہے؟
- Aجی
- Bنہیں
- Cمرضی ہے
4دو سجدوں کے درمیان بیٹھ کر کیا کہیں ؟
- Aرب اغفرلی رب اغفرلی
- Bکچھ نہیں خاموش رہیں
- Cسبحان ربی الاعلی
5دو سجدوں کے درمیان کس طرح بیٹھیں گے؟
- Aاپنی بائیں ران پر بیٹھیں اور آپ کا دایاں پاؤں کھڑا ہو
- Bایڑیوں پر بیٹھیں
- Cچار زانوں ہو کر بیٹھیں
- Dجیسے مرضی ہو بیٹھ جائیں
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 33, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 22-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 325
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz