Quiz
Lesson One - عمرہ کی اہمیت اور تیاری
Perguntas do quiz (5)
1عمرہ کسے کہتے ہیں؟
شرعی اصطلاح میں ______ کے علاوہ بیت اللہ کی زیارت اور طواف وسعی کرنے کو عمرہ کہا جاتا ہے۔- Aحج
- Bجھاد
- Cاعتکاف
- Dنماز
2عمرہ ______, _______ اور_______ عبادت ہے۔
- Aبدنی
- Bمالی
- Cروحانی
- Dخاندانی
- Eنفسیاتی
- Fسماجی
3عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺنے ان سے ان کے عمرہ کی ادائیگی کے دوران فرمایا
تمہارے لیے تمہاری ______ اور ______ کے مطابق ثواب ہے۔
[صحيح الترغيب والترهيب:1116]- Aنیت | ارادہ
- Bعمر | ٹکٹ
- Cتھکن | خرچ
- Dاولاد | وقت
4عمرہ کی شرائط کیا ہیں؟
(Select all that apply)- Aمسلمان ہونا۔
- Bعاقل ہونا۔
- Cبالغ ہونا۔
- Dآزاد ہونا ۔
- Eصاحب استطاعت ہونا۔
- Fفارغ وقت ہونا۔
- Gسفر کا شوق ہونا۔
- Hکروڑ پتی ہونا۔
5 ._______________ عمرہ کی تیاری میں سب سے پہلے کرنے والا کام
- Aکپڑے پیک کرنا ہے۔
- Bنیت کو خالص کرنا ہے۔
- Cخوشبو سے پاک صابن پیک کرنا ہے۔
Informações
- Descrição
- عمرہ کی اہمیت اور تیاری ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Importance of Performing Umrah and Preparing for Umrah https://t.me/umrah1445/5 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 703
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz