Quiz
Fiqh of Hajj Quiz 8 Urdu
Perguntas do quiz (6)
1رات مزدلفہ میں گزارنا -----------ہے
- Aواجب
- Bمستحب
2مزدلفة میں رات سو کر گزارنا۔۔۔۔
- Aمسنون ہے
- Bناپسندیدہ ہے
3دس ذی الحجہ کو قربانی کے بعد سر منڈوانا یا سر کے بال کٹوانا ----------ہے
- Aواجب
- Bمستحب
4خواتین کے لئے سارے سر کے بال منڈوانا یا کٹوانا ----------ہے
- Aجائز
- Bمنع
5دس ذوالحجة کو جمرة عقبہ کی رمی کرنا واجب ہے
- AVerdadeiro
- BFalso
6دس ذوالحجة کو یہ تمام مناسک ادا کئے جاتے ہیں
پانچ جواب چنیں- Aطلوع آفتاب کے بعد جمرة عقبہ کی رمی کرنا
- Bقربانی کرنا
- Cحلق یا تقصیر کرنا
- Dطواف زیارة کرنا
- Eسعی کرنا
- Fنماز شکرانہ ادا کرنا
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Hajj 2024 Quiz sobre Fiqh of Hajj Quiz 8 Urdu, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 02-06-2024.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 505
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz