Quiz
Juzz 7
Erstelle ein kostenloses Konto, um dieses Quiz zu beenden
Speichere deinen Fortschritt und sieh dir dein Endergebnis an.
oder mit deiner E-Mail registrieren
Schon ein Konto? Anmelden
Fragen in diesem Quiz (12)
1آیت 83-85: اللہ کا کلام سن کر رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی صفت ہے
- Aمظلوموں
- Bغریبوں
- Cصالحین
2لغو قسموں کا کفارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
- Aنہیں
- Bدس مسکینوں کو کپڑا پہنانا
- Cدس مسکینوں کو کھانا کھلانا
3
کن کاموں کو “رجس من عمل الشيطان “کہہ کر بچنے کا حکم دیا گیا ہے- Aجھوٹی گواہی دینا
- Bبغض اور عداوت رکھنا
- Cشراب اور جوا
- Dتیر پانسےاور فال گیری
4قیامت کے دن سچے لوگوں کے لے کون سی بات نفع بخش ثابت ہوگی؟
- Aان کی عبادت
- Bان کا تقوی
- Cان کا سچ بولنا
5الحمد کے معنی ہیں
- Aاللہ کی تعریف اس کی کامل صفات کے ساتھ
- Bدونوں جواب درست ہے
- Cاللہ کی تعریف محبت اور عظمت کے ساتھ
6لھو سے کیا مراد ہے؟
- Aایسا عمل جو دنیا سے غافل کر دے
- Bایسا عمل جو اللہ کی یاد سے غافل کر دے
7 دنیا کا وسیع ہونا اور تنگ ہونا دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
- Aنیک یا بد ہونے کی علامت
- Bسزا
- Cآزمائش
8مشکل حالات میں اللہ کی طرف کیسے رجوع کریں؟
- Aاکڑ جائیں اور ناراضگی دکھائیں
- Bدعا اور عاجزی کریں
- Cتوبہ کریں
9
ہر چیز کا اللہ نے وقت مقرر کر رکھا ہے، ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟- Aناراضگی ظاہر کرنی چاہیے
- Bجلدبازی کرنی چاہیے
- Cصبر کرنا چاہیے
10ستارے کس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں؟
- Aقسمت کے حالات معلوم کرنے کے لیے
- Bرہنمائی کے لیے
- Cعبادت کے لیے
11ابراہیم علیہ السلام کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟
- Aکعبہ کو تعمیر کیا تھا
- Bوالد کو توحید کی دعوت دیتے تھے
- Cشرک سے بیزار اور یکسو مسلمان تھے
12
اللہ کی قدر پہچاننا کیا ہے؟- Aنماز پڑھنا اور روزہ رکھنا
- Bاس کی تخلیق پر غور و فکر کرنا
- Cاس کی معرفت حاصل کرنا اور اس کو جاننا
Informationen
- Beschreibung
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 2.946
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz