O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Juzz 7

Al Huda Canada 12 perguntas 2.946 visualizações

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (12)

  1. 1آیت 83-85: اللہ کا کلام سن کر رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی صفت ہے
    1. Aمظلوموں
    2. Bغریبوں
    3. Cصالحین
  2. 2لغو قسموں کا کفارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
    1. Aنہیں
    2. Bدس مسکینوں کو کپڑا پہنانا
    3. Cدس مسکینوں کو کھانا کھلانا
  3. 3
    کن کاموں کو “رجس من عمل الشيطان “کہہ کر بچنے کا حکم دیا گیا ہے
    1. Aجھوٹی گواہی دینا
    2. Bبغض اور عداوت رکھنا
    3. Cشراب اور جوا
    4. Dتیر پانسےاور فال گیری
  4. 4قیامت کے دن سچے لوگوں کے لے کون سی بات نفع بخش ثابت ہوگی؟
    1. Aان کی عبادت
    2. Bان کا تقوی
    3. Cان کا سچ بولنا
  5. 5الحمد کے معنی ہیں
    1. Aاللہ کی تعریف اس کی کامل صفات کے ساتھ
    2. Bدونوں جواب درست ہے
    3. Cاللہ کی تعریف محبت اور عظمت کے ساتھ
  6. 6لھو سے کیا مراد ہے؟
    1. Aایسا عمل جو دنیا سے غافل کر دے
    2. Bایسا عمل جو اللہ کی یاد سے غافل کر دے
  7. 7 دنیا کا وسیع ہونا اور تنگ ہونا دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
    1. Aنیک یا بد ہونے کی علامت
    2. Bسزا
    3. Cآزمائش
  8. 8مشکل حالات میں اللہ کی طرف کیسے رجوع کریں؟
    1. Aاکڑ جائیں اور ناراضگی دکھائیں
    2. Bدعا اور عاجزی کریں
    3. Cتوبہ کریں
  9. 9
    ہر چیز کا اللہ نے وقت مقرر کر رکھا ہے، ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aناراضگی ظاہر کرنی چاہیے
    2. Bجلدبازی کرنی چاہیے
    3. Cصبر کرنا چاہیے
  10. 10ستارے کس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں؟
    1. Aقسمت کے حالات معلوم کرنے کے لیے
    2. Bرہنمائی کے لیے
    3. Cعبادت کے لیے

Informações

Descrição
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visualizações
2.946
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?