Quiz
Aqeedah Quiz # 7
Erstelle ein kostenloses Konto, um dieses Quiz zu beenden
Speichere deinen Fortschritt und sieh dir dein Endergebnis an.
oder mit deiner E-Mail registrieren
Schon ein Konto? Anmelden
Fragen in diesem Quiz (15)
1 اللہ پر ایمان کیسے لایا جائے؟
- Aجیسے اللہ نے ہمیں اپنی کتاب میں بتایا
- Bاسکے رسول ﷺ نے ہمیں اس کے بارے میں کچھ بتایا ہے۔
- Cجیسے لوگ کہتے ہیں
2فِي كِتِابِهِ سے مراد
- Aتورات
- Bقرآن مجید
- Cانجیل
3۔ وَلاَ تحریف میں تحریف سےکیا مراد ہے
- Aبات کو کاٹ دینا
- Bبات کا انکار کرنا
- Cسے بدل دینا لفظ میں تبدیلی کرنا context بات کو
4 تَعْطِيلٍ کا مطلب ہے
- Aصفات میں لفظ کو ماننا اور معنی کو نہیں ماننا
- Bصفات کا انکار کرنا
5ولا تَكْيِيفٍ سے مراد کیا ہے
- Aکیفیت کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا
- Bکیفیت بیان کیے بغیر ماننا
6 وَلاَ تَمْثِيلٍ سے مراد کیا ہے
- Aمثال نہیں دینی
- Bمثال کے ساتھ سمجھنا
7دین کی بنیاد کس پر ہے؟
- Aخوابوں پر
- Bوحی الہی
8عقیدہ کی بنیاد کس پر ہے
- A الإِيمانُ بِاللهِ وَمَلاَئِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ، والإِيمَانُ بِالْقَدَرِ خِيْرِهِ وَشَرِّهِ
- Bالإِيمانُ بِاللهِ وَرُسُلِهِ
9اہل السنہ والجماعت سے مراد؟
- Aوہ لوگ جو خود کو سنی کہتے ہیں
- Bوہ لوگ جو سنت پر جمع ہیں۔ قرآن و سنت سے دلیل لیتے ہیں ۔
- Cوہ لوگ جو سنتوں پر عمل کرتےہیں
10دھونی دے کر (لبان جلا کر ) جنات کو بلانا صحیح ہے
- ARichtig
- BFalsch
11۔ تفسیر ، حدیث، اصول الحدیث، اصول التفسیر، تصوف، عقائد، فتاوی، فقہ، اخلاق ، مسائل پرکل کتابیں لکھیں
- A561
- B591
- C592
12فتاوی ابن تیمیہ کی کتنی جلدوں میں ہے
- A30
- B37
- C35
13الْمَنْصُورَةِ جن کی مدد کی جاتی ہے یعنی
اللہ ، فرشتے ، اہل ایمان اور پھر جنّات مدد کرتے ہیں۔- ARichtig
- BFalsch
14تقدیر پر ایمان سے مراد کیا ہے
- Aتقدیر اچھی اور بری دونوں ہوتیں ہیں۔ انسان کے حق میں اچھی یا بری اس کے طرز عمل کی وجہ سے اللہ کی طرف سے ہر چیز میں خیر ہے۔
- Bتقدیر صرف اچھی ہوتی ہے
15عیسائیت اور یہود کے دین میں بگاڑ کی وجہ تحریف تھی
- ARichtig
- BFalsch
Informationen
- Beschreibung
- This Quiz is based on Audios of Aqeedah al Wasitiyyah Taught by Dr. Farhat Hashmi ( Nazr Thani )
- Autor
- sb488
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 31
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz