¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Aqeedah Quiz # 7

sb488 15 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (15)

  1. 1 اللہ پر ایمان کیسے لایا جائے؟
    1. Aجیسے اللہ نے ہمیں اپنی کتاب میں بتایا
    2. Bاسکے رسول ﷺ نے ہمیں اس کے بارے میں کچھ بتایا ہے۔
    3. Cجیسے لوگ کہتے ہیں
  2. 2فِي كِتِابِهِ سے مراد
    1. Aتورات
    2. Bقرآن مجید
    3. Cانجیل
  3. 3۔ وَلاَ تحریف میں تحریف سےکیا مراد ہے
    1. Aبات کو کاٹ دینا
    2. Bبات کا انکار کرنا
    3. Cسے بدل دینا لفظ میں تبدیلی کرنا context بات کو
  4. 4 تَعْطِيلٍ کا مطلب ہے
    1. Aصفات میں لفظ کو ماننا اور معنی کو نہیں ماننا
    2. Bصفات کا انکار کرنا
  5. 5ولا تَكْيِيفٍ سے مراد کیا ہے
    1. Aکیفیت کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا
    2. Bکیفیت بیان کیے بغیر ماننا
  6. 6 وَلاَ تَمْثِيلٍ‏ سے مراد کیا ہے
    1. Aمثال نہیں دینی
    2. Bمثال کے ساتھ سمجھنا
  7. 7دین کی بنیاد کس پر ہے؟
    1. Aخوابوں پر
    2. Bوحی الہی
  8. 8عقیدہ کی بنیاد کس پر ہے
    1. A الإِيمانُ بِاللهِ وَمَلاَئِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ، والإِيمَانُ بِالْقَدَرِ خِيْرِهِ وَشَرِّهِ
    2. Bالإِيمانُ بِاللهِ وَرُسُلِهِ
  9. 9اہل السنہ والجماعت سے مراد؟
    1. Aوہ لوگ جو خود کو سنی کہتے ہیں
    2. Bوہ لوگ جو سنت پر جمع ہیں۔ قرآن و سنت سے دلیل لیتے ہیں ۔
    3. Cوہ لوگ جو سنتوں پر عمل کرتےہیں
  10. 10دھونی دے کر (لبان جلا کر ) جنات کو بلانا صحیح ہے
    1. AVerdadero
    2. BFalso

Información

Descripción
This Quiz is based on Audios of Aqeedah al Wasitiyyah Taught by Dr. Farhat Hashmi ( Nazr Thani )
Autor
sb488
Idioma
English
Visitas
31
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?