Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 1 Part 1
Fragen in diesem Quiz (5)
1 علم نافع كون سا هوتا ہے؟ 1
- Aجس سے اچهى نوكرى مل سکے
- Bجس سے اپنی قابلیت دوسروں پر جتا سکیں.
- Cجس سے عقل، شعور، دل و دماغ روشن ہوجائے
2قرآن مجید کا مطالعه کیوں ضروری ہے؟ 2
- Aیہ ہمیں سیدهی راہ دکهاتی ہے
- Bٹیسٹ میں اچهے نمبر لانے کا ذریعہ ہے
- Cقرآن خوانی کرائی جاسکے
3 ہمیں اللہ سے دعا مانگنے سےپہلےکیا کرنا چاہیئے؟3
- Aاللہ کی حمد و ثنا کرنی چاہیئے
- Bکوئی وسیلہ ڈهونڈنا چاہیئے
- Cنذر و نیاز کرنی چاہیئے
4قیامت کے دن زیادتی کا بدلہ کس طرح لیا جائےگا ؟ 4
- Aہماری نیکیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
- Bہماری برائیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
- Cہمارا مال اس کو دے دیا جائے گا
5رسول صلى الله عليه وسلم نے کن کلمات کے متعلق فرمایا کہ " یہ مجهے ان تمام چیزوں سے زیادہ پیاری ہےجن پر سورج طلوع ہوتا ہے؟
- Aاسلام وعلیکم
- Bماشاء اللہ
- Cسبحان اللہ و الحمد للہ ولا اله الا اللہ واللہ اکبر
Informationen
- Beschreibung
- www.alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 11.552
- Schlagwörter
- Bewertung
- 5,0 von 5 · 1 Bewertung Bewerte dieses Quiz